file photo

ممتازشاعراحمدفرازکی نویں برسی
25 اگست 2017 (09:24)
0

ممتازشاعراحمدفرازکی نویں برسیجمعہ کے روز منائی گئی۔۔احمدفرازچودہ جنوری1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کاشمار اردوزبان کے عظیم ترقی پسندشعراء میں ہوتاہے۔

ان کی ادبی تخلیقات میں تنہاتنہا، بے آوازگلی کوچوں میں، سب آوازیں میری ہیں اور شب خون شامل ہیں۔وہ پچیس اگست دوہزارآٹھ کو گردے ناکارہ ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔