فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی میں دہشت گردوں کا ایک تربیتی کیمپ اور اسلحے کا ایک ڈپو بھی تباہ کر دیا گیا۔