پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔