آج جھل مگسی کے علاقے گندوا میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز فورس کے ایک اہلکار کو گولی مار کر شہیدکر دیا۔