file photo

یورپی یونین نے برطانیہ کے انخلاء کے معاملے پر اپنا موقف سخت کردیا
25 اپریل 2017 (20:55)
0

یورپی یونین نے برطانیہ کے انخلاء کے معاملے پر اپنا موقف سخت کردیا ہے اور مالیاتی خدمات امیگریشن اور ایگزٹ بل کے نئے مطالبات شامل کردیئے ہیں۔
یہ مطالبات برسلز میں سربراہ اجلاس سے قبل یورپی سفارتکاروں اور یورپی یونین کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ مائیکل بارنیئر کے درمیان ملاقات میں پیش کئے گئے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کل لندن میں یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر اور مائیکل بارنیئر سے ملاقات کررہی ہیں۔