چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نوجوان سخت محنت کریں اور قومی ترقی میں حصہ لیں

file photo

عمران خان نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت کی کوششوں کو سراہا
25 اپریل 2017 (17:29)
0

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سخت محنت کریں اور قومی ترقی میں حصہ لیں۔
منگل کے روز پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے ایک سو میدانوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
انہوں نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔