وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام نے منفی سیاست میں ملوث سیاسی عناصر کو مسترد کیا ہے۔

File photo

وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا ایجنڈا جاری رہے گا،شہبازشریف
25 اپریل 2017 (11:40)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی وخوشحالی کا ایجنڈا جاری رہے گا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے منفی سیاست میں ملوث سیاسی عناصر کو مسترد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور دیانتداری یقینی بنا رہی ہے۔