Friday, 19 April 2024, 10:29:37 pm
گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پرحاضری
December 25, 2020

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے آج قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ۔انہوں نے مزار پرپھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔دونوں شخصیات نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.