Friday, 29 March 2024, 06:01:23 am
پاکستان اوردنیا کے مختلف حصوں سورج گرہن
December 26, 2019

سورج گرہن جو آج (جمعرات) صبح سات بج کر تیس منٹ پر شروع ہوا، پاکستان اور دنیا کے دوسرے حصوں میں جاری رہا۔

 سورج گرہن آٹھ بج کر سینتیس منٹ پر اپنے عروج پر تھا اور یہ دوپہر ایک بجکر چھ منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.