Saturday, 20 April 2024, 03:44:09 am
پی سی بی کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان
November 25, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیاہے۔

 کپتان بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں بابر اعظم نے کہا کہ ہماری ٹیم شاندار ہے اور ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اچھا تاثر دے گی۔

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے چٹوگرام  میں شروع ہوگا۔

 میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح نو بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.