Thursday, 25 April 2024, 06:37:47 am
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلےکرکٹ ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز
November 25, 2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کاپہلا کرکٹ ٹیسٹ کل سےچٹاگانگ  میں شروع ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح نو بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.