Friday, 29 March 2024, 01:43:03 pm
وزیراعظم آج سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کاآغازکریں گے
November 25, 2021

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں ایک تقریب میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سوہنی دھرتی Remittance پروگرام کا آغاز کریں گے۔وزیراعظم کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے کے ویژن کے تحت اسٹیٹ بینک سوہنی دھرتی Remittance پروگرام شروع کرے گا۔پروگرام کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی قانونی ذرائع سے ترسیلات زر بھیجنے پر اضافی پوائنٹس حاصل کر سکیں گے۔ان اضافی پوائنٹس کے ذریعے وہ سرکاری محکموں میں مفت خدمات حاصل کر سکیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.