Wednesday, 24 April 2024, 07:46:58 pm
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی منصوبو ں پر تبادلہ خیال
November 25, 2021

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے آج(جمعرات) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

انہوں نے ملاقات کے دوران علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے توانائی پالیسی اور دیامربھاشا ڈیم کے متاثرین کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.