Thursday, 18 April 2024, 11:20:33 pm
ملک میں کوروناوائرس سے مزید 13افرادجاں بحق
November 25, 2021

ملک میں کرونا وائرس میں نمایاں کمی ہو رہی ہے اور ایک روز میں 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز اکتالیس ہزار دوسو چالیس افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے او ر 363 افراد میں وائرس میں تشخیص ہوئی ہے۔مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ آٹھ آٹھ فیصد رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.