Wednesday, 24 April 2024, 12:47:19 am
میڈیا اشتہارات سے متعلق مریم نواز کے انکشافات کی تحقیقات کے لئےکمیٹی قائم
November 25, 2021

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے ایک کمیٹی قائم کی ہےجو میڈیا اشتہارات کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے انکشافات کی تحقیقات کرے گی۔

کمیٹی مسلم لیگ(ن) کےگزشتہ دور حکومت کے دوران ذرائع ابلاغ کو اشتہارات دینے میں کی گئی بے ضابطگیوں، میڈیا سیل کے ذریعے من پسند صحافیوں اورمختلف ذرائع ابلاغ گروپوں کو نوازنے سے متعلق اپنی رپورٹ تیار کرے گی۔

 مریم نواز کی سربراہی میں میڈیا سیل کے تحت قومی خزانے سے 9 ارب 62 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.