Tuesday, 23 April 2024, 05:09:37 pm
خواتین پرتشدد کےخاتمےکاعالمی دن آج منایاجارہا ہے
November 25, 2021

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے ‘‘ دنیا کا روشن مستقبل خواتین پر تشدد کا فوری خاتمہ’’

 ادھر اس دن پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں پر تشدد مسلسل جاری اور آج بھی دنیا میں انسانی حقوق کا نمایاں مسئلہ ہے۔

 انہوں نے اس بات پرزور دیا کہ تشدد کی بنیادی وجوہات سے نمٹنے کےلئے جامع اور طویل مدتی حکمت عملی وضع کی جائے،خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا تحفظ اور خواتین کے حقوق کی مضبوط اور خود مختار تحریکوں کو فروغ دیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.