Friday, 29 March 2024, 08:48:25 pm
حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کومکمل تعاون فراہم کررہی ہے، وزیراعظم
November 25, 2021

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کی وسیع گنجائش ہے جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔

اسلام آباد میںDarazگروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر Bjarke Mikelsen سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی ترقی کےلئے ای کامرس ناگزیر ہے۔

 وزیراعظم نے کہا کہ حکومت آسان کاروبار کی پالیسی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون فراہم کررہی ہے۔

 اس موقع پر Daraz کے سی ای او نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور ای کامرس کی توسیع میں دلچسپی ظاہر کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.