Friday, 19 April 2024, 04:04:53 am
سپین کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 8افراد ہلاک
November 25, 2020

سپین کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشتی پر 35 سے زائد افراد سوار تھے جو شمالی افریقہ کے علاقے Maghreb سے Canary کے جزیروں کی طرف جا رہے تھے۔

ہنگامی امداد کے ادارے کے مطابق مزید لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.