Friday, 19 April 2024, 11:05:52 pm
پاک فوج کے 6میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
November 25, 2020

پاک فوج کے 6میجر جنرلز کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل آصف غفور، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.