Friday, 29 March 2024, 03:33:16 pm
وزیراعظم آج عالمی اقتصادی فورم کے پاکستان کے بارے میں سٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
November 25, 2020

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے بارے میں عالمی اقتصادی فورم کے حکمت عملی مذاکرات کاافتتاح کریںگے۔تقریب کاانعقادعالمی اقتصادی فورم کررہاہے۔عمران خان عالمی اقتصادی فورم کے صدر Borge Brende چیئرپرسنزاورمعروف عالمی کارپوریشنزاورعالمی اقتصادی فورم کی شراکت دارکمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوآفیسرز کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ایک روزہ عالمی اقتصادی فورم کے باقی اجلاس کے دوران مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ، مخدوم خسروبختیاراورحماداظہرمعیشت، مالیات ،سرمایہ کاری،تجارت،مینوفیکچرنگ، ڈیجیٹلائزیشن، راہداری سمیت وسیع تناظرمیں مختلف شعبوں کے حوالے سے عالمی کاروباری رہنمائوں سے بات چیت کریں گے۔فورم کے آخری مرحلے میں توانائی کی منتقلی کے لئے ترجیحات اورپاکستان کو درپیش چیلنجز سے متعلق گول میزکانفرنس ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.