Wednesday, 27 January 2021, 06:24:03 pm
ملک میں کوروناوائرس سے مزید59افراد جاں بحق
November 25, 2020

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیدانسٹھ افرادجاں بحق ہوگئے۔
تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتالیس ہزارپانچ سوتراسی افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں تین ہزارنوافرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی۔
اس وباء سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ بتیس ہزارنوسوچوہترہوگئی ہے ۔
ملک میں اس وقت بیالیس ہزارایک سوپندرہ افراد زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.