Saturday, 20 April 2024, 09:47:33 am
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کاعالمی دن
November 26, 2020

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کاعالمی دن بدھ کومنایاگیا۔اس سال اس دن کاموضوع ہے خواتین کے بہترمستقبل کے لئے فنڈز،اقدامات ،انسدادی اقدامات اوراعدادوشمارجمع کرناہے۔اس دن کامقصدکوروناوائرس کے تناظرمیں خواتین کے خلاف صنفی بنیادپرتشددکی روک تھام کے لئے فنڈزکاحصول ،کارروائیاں ،انسدادی اقدامات اوراعدادوشمارجمع کرناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.