Thursday, 25 April 2024, 02:16:08 pm
حکومت عصمت دری اورجنسی جرائم کی روک تھام کےلئےسخت قوانین متعارف کروارہی ہے:وزیرقانون
November 25, 2020

قانون وانصاف کے وزیربیرسٹرڈاکٹرمحمدفروغ نسیم نے کہاہے کہ حکومت عصمت دری اورجنسی جرائم کی روک تھام کے لئے سخت قوانین متعارف کروارہی ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چونکہ پارلیمنٹ کااجلاس نہیں ہورہاہے اس لئے عصمت دری اورجنسی جرائم کی روک تھام کے لئے ایک آرڈیننس جاری کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ سزائوں میں موت،عمرقید،دس سے پچیس سال قیداورنامردبناناشامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.