Wednesday, 24 April 2024, 10:44:31 pm
انتونیوگوتریز کا ایتھوپیاکے علاقے ٹائیگرے کی صورتحال پر تشویش کااظہار
November 25, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے ایتھوپیاکے علاقے ٹائیگرے کی صورتحال پر تشویش کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے کہاکہ فوجی کارروائیوں کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کی خبروں کے تناظرمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایتھوپیاکے رہنمائوں پر زوردیاہے کہ وہ عوام کے تحفظ اورانسانی حقوق کی بحالی کے لئے ہرممکن کوشش کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.