Thursday, 21 March 2019, 10:48:09 am
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال عالمی برادری کی فوری مداخلت کی متقاضی ہے،صدر آزاد کشمیر
November 25, 2018

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال عالمی برادری کی فوری مداخلت کا تقاضا کرتی ہے۔