Thursday, 28 March 2024, 03:09:30 pm
بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات حسن ابدال میں جاری
November 25, 2018

بابا گورونانک کے پانچ سو انچاسویں جنم دن کی تقریبات گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری ہیں۔

بھارت کے تین ہزار تین سو سکھوں سمیت ہزاروں سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کررہے ہیں۔

سکھ یاتری کل (پیر) لاہور کا اور بدھ کو روہڑی کا بھی دورہ کریں گے۔

 حکومت نے سکھ یاتریوں کو اُن کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے مناسب سہولتیں فراہم کی ہیں۔

 انہیں خوراک، سفری سہولت اور ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.