Saturday, 20 April 2024, 07:09:52 pm
صدر کا سٹیٹ لائف کو پالیسی ہولڈرز کی بیواؤں کو بیمہ کلیم ادا کرنے کاحکم
October 25, 2021

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپو یشن کو پالیسی ہولڈرز کی بیوائوں کو بیمہ کلیمز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے دو مختلف مقدمات میں وفاقی محتسب کے پالیسی ہولڈرز کی بیوائوں کو وفات بیمہ کلیمز ادا کرنے کے احکامات کو برقرار رکھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.