Friday, 19 April 2024, 02:20:03 pm
سعودی وزیر خارجہ کی امریکی ماحولیاتی نمائندے جان کیری سے ملاقات
October 25, 2021

ریاض میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عاد ل الجبیر نے سعودی ماحول دوست فورم کے موقع پر امریکا کے ماحولیات کے بارے میں نمائندے جان کیری سے ملاقات کی۔ایک بیان میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں اطراف نے قدرت اور کرہ ارض کو ماحولیاتی تبدیلی سے بچانے کیلئے سعودی عرب کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔فریقین نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی بات چیت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.