Wednesday, 24 April 2024, 02:32:25 am
سعودی قیادت میں اتحاد کا تین روز میں260سے زائد حوثی باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ
October 25, 2021

فائل فوٹو

سعودی قیادت میں اتحاد نے یمن کے دفاعی اہمیت کے حامل شہر MARIBکے قریب گزشتہ تین روز کی شدید لڑائی کے دوران دو سوساٹھ سے زیادہ حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اتحاد کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ بہتر گھنٹوں کے دوران AL-KASARAHاورJUBAکے اضلاع میں حوثی باغیوں کے خلاف اٹھاسی فضائی حملے کئے گئے۔ادھر اتحاد نے KAMARANجزیرے کے قریب حوثی باغیوں کی دھماکہ خیز مواد بردار کشتی کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو سعودی عرب پر حملہ کرنے کیلئے تیار کی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.