Friday, 29 March 2024, 06:29:02 am
پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے :گورنرپنجاب
October 25, 2021

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے اور منصفانہ حق خودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لاہور میں شجر کاری مہم کے موقع پر کہی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ یورپی یونین کے ملکوں نے افغانستان کے بارے میں ہمارے اصولی موقف سے اتفاق کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.