Wednesday, 24 April 2024, 09:12:53 pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ،صوبائی کابینہ تحلیل
October 25, 2021

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور صوبائی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی اور دیگر مخالف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چودہ ناراض ارکان کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں ان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری سے پہلے استعفی دے دیا ہے۔جام کمال خان نے گورنر سید ظہور احمد آغا کو اپنا استعفی پیش کیا جنہوں نے اسے باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.