Thursday, 09 December 2021, 02:58:51 am
نائیجیریا: غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے،بچوں سمیت25افراد ہلاک
October 25, 2021

نائیجیریا میں جنوبی Rivers Stateکے علاقے میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے بچوں سمیت پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔ایک بیان میں سرکاری حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ریفائنری کے قریب واقع درجنوں مکانات بھی تباہ ہو گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.