Thursday, 28 March 2024, 09:02:59 pm
ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے وکلا اور جج اہم فریق ہیں، فروغ نسیم
October 25, 2021

قانون اور انصاف کے وزیر محمد فروغ نسیم نے کہا ہے کہ غیرملکی ماہرین نے موجودہ حکومت کی جانب سے شہری اور فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تعریف کی ہے ۔

آج(پیر) لاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان اصلاحات سے چند ماہ میں مقدمات کے فیصلے یقینی بنائے جائیں گے ۔وزیرقانون نے کہاکہ وزارت قانون میں اہلیت کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ اورگزشتہ تین برس میں ایک لاکھ پچاس ہزار مقدمات نمٹائے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء اور جج اہم فریق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.