Thursday, 18 April 2024, 10:48:48 pm
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہری کے بہیمانہ قتل پر مقامی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل
October 25, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارت کے نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں ایک شہری کے بہیمانہ قتل پر مقامی سیاسی جماعتوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید شہری کی شناخت ایک محنت کش شاہد احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ وادی کشمیر میں حالیہ دنوں میں بے گناہ شہریوں کے شہادتوں کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں اور اس ماہ اب تک 20 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.