Thursday, 25 April 2024, 12:03:03 pm
برسلز میں برطانیہ اور یورپی یونین کا شمالی آئر لینڈ کے پروٹو کول پر تعمیری اور تکنیکی تبادلہ خیال
October 25, 2021

برسلز میں برطانیہ اور یورپی یونین نے شمالی آئر لینڈ کے پروٹو کول پر تعمیری اور تکنیکی تبادلہ خیال کیاہے۔ایک بیان میں برطانوی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ یورپین کورٹ آف جسٹس کے کردار کے بارے میں اب بھی قابل ذکر اختلاف موجود ہے۔برطانیہ اور یورپی یونین بریگزیٹ کے بعد شمالی آئر لینڈ کے ساتھ تجارتی تنازعہ کے طویل المعیاد حل کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.