Saturday, 20 April 2024, 06:10:08 pm
بھارت میں شدید سیلابوں اورمٹی کےتودےگرنےسےہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی
October 25, 2021

بھارت میں گزشتہ ہفتے ملک کے شمالی حصوں میں آنے والے شدید سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔

 اسٹیٹ ایمر جنسی آپریشن سنٹر کی اطلاعات کے مطابق اتراکھنڈ صوبے میں مزید چھبیس افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

 صوبے میں شدید بارشوں سے دو سو چوبیس مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.