Friday, 29 March 2024, 03:19:56 am
ازبکستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل ، شرح 80 فیصد رہی
October 25, 2021

ازبکستان میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل ہو گئی ہے اور ووٹ ڈالنے کی شرح اسی فیصد رہی۔موجودہ صدر SHAVKAT MIRZIYOYEVکی دوسری مدت کیلئے کامیابی یقینی ہے۔ایک بیان میں سنٹرل الیکشن کمیشن کے چیئر مین ZAYNIDDIN NIZAMKHODJAEVنے کہا کہ انتخابات عالمی اقدار اور جمہوری اصولوں کے مطابق شفاف انداز میں منعقد کئے گئے اور نو سو ستر بین الاقوامی مبصرین نے انتخابی عمل کا مشاہدہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.