Friday, 29 March 2024, 11:44:46 am
افغانستان کے منجمند فنڈز بحال نہ ہوئے تو خوراک کی کمی سے بچوں سمیت لاکھوں افغان ہلاک ہوسکتے ہیں: اقوام متحدہ
October 25, 2021

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان میں انسانی کوششوں کیلئے منجمد فنڈز بحال نہ کئے گئے تو خوراک کی کمی سے بچوں سمیت لاکھوں افغان ہلاک ہوسکتے ہیں۔ خوراک کے عالمی پروگرام کے انتظامی ڈائریکٹر David Beasley نے کہا کہ اگر افغانستان کو تباہی کے دھانے سے بچانے کیلئے فوری اقدام نہ کیاگیا تو دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد خوراک کی انتہائی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.