Monday, 30 November 2020, 12:39:33 am
پاکستان بہت جلد طبی سامان بنانے میں خود کفیل ہو جائے گا،فواد
October 24, 2020

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے خصوصی معاشی زون میں ایک صنعتی شہر تعمیر کیاجارہا ہے۔
ہفتہ کے روز لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بہت جلد پاکستان طبی سامان بنانے میں خود کفیل ہوجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.