Thursday, 25 April 2024, 05:26:36 pm
ویت نام میں قدرتی آفات کےنتیجےمیں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 130ہو گئی
October 25, 2020

ویت نام میں ملک کے وسطی حصوں میں سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر قدرتی آفات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 130ہو گئی ہے ۔

قدرتی آفات کے مرکزی ادارے کے مطابق 18افراد لاپتہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.