Wednesday, 24 April 2024, 03:14:56 am
اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں کی رپورٹیں ملک کے معاشی استحکام کی عکا س ہیں،اسد عمر
October 25, 2020

منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل کمپنیوں کی جانب سے رپورٹ کی جانی والی آمدنی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہو ئی ہے ۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت بہتر ی کی جانب سے گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال ریکارڈ دس نئی انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشنز (IPOs) اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ہونے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.