Saturday, 20 April 2024, 03:21:54 pm
ملک میں کورونا سے متاثرہ تین لاکھ دس ہزار چار سو اکانوے مریض صحت یاب
October 25, 2020

فائل فوٹو

ملک میں گزشتہ 24گھٹنے کے دوران اٹھائیس ہزار سات سو چوبیس افراد کے ٹیسٹ کے بعد مزید آٹھ سو بتیس افراد میں کرونا وائرس کے تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس دوران وائرس سے مزید نو افرار جاں بحق ہوئے۔ملک میں وائرس سے متاثرہ تین لاکھ دس ہزار چار سو اکانوے مر یض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ دس ہرزار چھ سو اڑسٹھ مریض زیر علاج ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.