Friday, 29 March 2024, 04:47:24 pm
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی میں شروع
October 25, 2020

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج( اتوار ) سے کراچی میں شروع ہوگیا۔

ٹائٹل کے حصول کیلئے چھ ٹیمیں31میچوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی ۔ پہلے تین مراحل بالترتیب نیشنل سٹیڈیم کراچی، نیشنل بنک آف پاکستان سپورٹس کملیکس کراچی میں ہوں گے۔ آج تین میچ کیلئے جائیں گے سندھ کا مقابلہ سنٹرل پنجاب، بلوچستان کا خبیر پختونخوا جبکہ ناردرن کا سدرن پنجاب سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.