Tuesday, 13 November 2018, 09:59:15 am
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
October 25, 2018

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (جمعرات) کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔

 ہنڈرڈ انڈ یکس میں 652 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

 652 پوائنٹس کے اضافے سے سٹاک ایکسچینج 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔