Thursday, 25 April 2024, 04:16:25 pm
حکومت عوام کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہے:جام کمال
October 25, 2018

File Photo

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت عوام کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پُرعزم ہے۔

انہوں نے ایک نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے اورخصوصاً گیس ،تیل اورکان کنی کے شعبوںمیں غیرملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.