Saturday, 20 April 2024, 10:08:46 am
کورکمانڈرکراچی کا فوجی جوانوں کی تربیتی مشقوں کامعائنہ
September 25, 2020

File Photo

کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیزنے Salahptاوررحیم یارخان میں فوجی جوانوں کی تربیتی مشقوں کامعائنہ کیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کراچی اورپنوں عاقل گیریژن کے جوان مشقوں میں شامل ہیں۔کورکمانڈرنے جوانوں کی آپریشنل تیاری اورتربیتی معیارکوسراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.