Wednesday, 24 April 2024, 07:48:54 am
تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں بلدیاتی اداروں کومضبوط بنائے گی:عثمان بزدار
September 25, 2018

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں بلدیاتی اداروں کومضبوط بنائے گی۔

 آج لاہور میں جاری ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں گے اور ان کی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے بلدیاتی نمائندوں کے کام کی نگرانی کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.