Thursday, 25 April 2024, 04:16:44 pm

مزید خبریں

 
سوپورمیں بھارتی فوج نےمزید3نوجوان شہیدکردیئے
September 25, 2018

مقبوضہ کشمیر کے قصبے سوپور میں آج بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو سوپور کے علاقے تجرشریف میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.