Thursday, 18 April 2024, 11:38:49 pm
شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات کو روکنے کی کوششوں میں خاطرخواہ پیش رفت ہوئی:امریکہ
September 25, 2018

File Photo 

امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل تجربات کو روکنے کی کوششوں میں خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں مزید پیشرفت کے لئے بہت جلد جنوبی کوریا کے رہنما کم جانگ سے ان کی ملاقات ہو سکتی ہے۔اس سے پہلے سنگاپور میں جون میں تاریخی ٹرمپ کم سربراہ ملاقات کے اختتام پر فریقین نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور جزیرہ نما کوریا میں دیرپا اور پائیدار امن کے قیام کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.