Wednesday, 24 April 2024, 03:39:47 am
پرویزمشرف کوپاکستان واپسی پرسکیورٹی فراہم کی جائےگی:چیف جسٹس
September 25, 2018

چیف جسٹس نے کہا کہ رینجرز اُن کی سکیورٹی یقینی بنائے گی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو پاکستان واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

 یہ بات انہوں نے آج اسلام آباد میں این آر او کے باعث قومی خزانے کو ہونےوالے نقصان سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران کہی۔

 چیف جسٹس نے کہا کہ رینجرز اُن کی سکیورٹی یقینی بنائے گی انہیں اپنی مرضی کی طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور وہ چک شہزاد میں اپنے فارم ہاوس میں رہیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.